مکہ مکرمہ، 54 آئمہ اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیاگیا
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ ریجن میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے 54 علمائے کرام اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے کام سے روک دیا ہے جب کہ دیگر اداروں کو بھی ان تمام افراد سے کسی بھی قسم کی سرگرمی جاری رکھنے اور تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی
Load/Hide Comments


