ایک ٹارچر زدہ نوجوان کا کیا مستقبل ہوگا، سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاپتہ افراد جو بازیاب ہوئے ہیں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خضدار سے آٹھایا گیا تھا تین دن کے بعد بازیاب ہوا ٹارچر کے بعد اس کی حالت ہے انہوں نے کہا کہ تین سال کے عرصے عقوبت خانوں میں ذہنیں اور جسمانی اذیتیں سہنے کے بعد آج یہ بازیاب ہوا ہے، کیا ہوگا اس کا مستقبل؟ کیا یہ ڈاکٹر یا انجینئر یا سی ایس کا امتحان پاس کر کے مستقبل کا بیروکریٹ بن پائے گا؟ اس کا جواب ریاست اور اس کے اداروں کو دینا ہوگا۔
Load/Hide Comments


