بلوچستان کی تقسیم کی سازش میں پہلے ان بلوچوں کا محاسبہ ہونا چاہئے جو اس سازش میں شریک ہیں، اسلم رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن بلوچستان کے تقسیم میں سب سے پہلے ان بلوچوں کا محاسبہ ہونا چاہیے جو اس گھناؤنی سازش میں شامل ہیں، ہم کافی عرصہ سے اِن کی یہ حرکتیں دیکھ رہے تھے اور ہم ان کو ٹوکتے بھی رہے لیکن اس تباہ کن تاریخی واقعہ سے باز نہیں آے، اگر اب بھی ہم یکجا نہ ہوے تو افسوس ہی کرتے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں