نوکنڈی، قلت آب کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا، حکومت سے حل کی اپیل

نوکنڈی:نوکنڈی شہر میں پانی کی قلت کامسئلہ سنگین بحران کی شکل اختیار کرلیاہے جبکہ تین ہفتے سے پانی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث نوکنڈی شہر کے مختلف کلیوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پانی کے حصول کیلئے مکینوں کا متعلقہ زمہ داران سے حائل رکاوٹوں کو دور کرکے پانی کی سپلائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کیاگیا جبکہ نوکنڈی شہر میں پانی کی قلت مسئلہ سنگین بحران کی شکل اختیار کرلیاتین ہفتے سے پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے نوکنڈی شہر کے مختلف کلیوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پانی کی حصول کیلئے مختلف کلیوں کے مکینوں نے متعلقہ زمہ داران سے حائل رکاوٹوں کو دور کرکے پانی کی سپلائی کو بحال کرنے کامطالبہ کیاگیاتفصیلات کے مطابق نوکنڈی شہر میں پانی کی شدید قلت بدستور جاری ہے تین ہفتے سے زائد عرصے سے نوکنڈی شہر کے مختلف کلیوں میں پانی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث کلی کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے اوراس سے پہلے بوئنگ واٹر سپلائی سکیم کے جنریٹرز سمیت دیگر مشینریز کی خرابی کے باعث نوکنڈی شہر کو بوئنگ کے مقام پر سے پانی کی سپلائی معطل ہواتھاجس پر صوبائی وزیرعارف جان محمدحسنی نوٹس لیکر مشینریز پہنچاکر مسئلہ حل کر دیا گیا تھاجبکہ چند دن بعد نوکنڈی شہر کے ایک دو کلیوں کو پانی کی سپلائی بھی ہواتھا مگر شہر کی نصف آبادی جوکہ کلی غریب آباد کلی زورآباد حسن آباد اورشہر کے دیگرکلیوں میں مقیم ہے جوکہ تین ہفتے سے زائد کے عرصے سے پانی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث کلی مکین پانی کے حصول کیلئے سرگردان و پریشان ہوکر پانی کی بوند بوند کو ترس کر بلک رہے ہیں اورکلی مکینوں نے متعلقہ زمہ داران سے مطالبہ کیاگیا کہ پانی کی سپلائی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے مختلف کلیوں کیلئے پانی کی سپلائی بحال کیا جائے تاکہ اس گرمی کے موسم میں شہری پانی کی حصولی کیلئے پریشانی ہونے سیبچایاجاسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں