وزیراعلی بلوچستان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئےوزیراعلی بلوچستان کا گوادر پہنچنے پر کمشنر مکران اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیاصوبائی وزیر نور محمد دمڑ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی، چیف سیکرٹری بلوچستان و دیگر اعلی حکام موجود تھےوزیراعلی کا پاک چائنہ بزنس سینٹر کا دورہ اوروزیراعلی کو گوادر کی ترقی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور ماسٹر پلان پر بریفنگ دے جائے گی۔وزیراعلی بلوچستان مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں