نیپرا نے پن بجلی کے ٹیرف میں 56پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے رواں سال کے لیے پن بجلی (پانی سے پیدا ہونے والی)کے ٹیرف میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے،56پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد پن بجلی کا ٹیرف4روپے 11پیسے فی یونٹ ہوگیا،ٹیرف میں 96پیسے فی یونٹ نیٹ ہائیڈل پرافٹ بھی شامل ہے،واضح رہے کہ پن بجلی کا پرانا ٹیرف3روپے 55 پیسے فی یونٹ تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں