ملک کے 2 وزیراعظم ہونے چاہیے ایک ملک چلانے کیلئے دوسرا امداد لینے کیلئے

کوئٹہ:چیف آف ساراوان و اپوزیشن رکن اسمبلی نوب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں 2 وزیر اعظم ہونے چاہیے ایک ملک چلانے کیلئے دوسرا امداد لینے کیلئے نواب اسلم رئیسانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں کھل کر سامنے آ گئے انہوں نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2 وزیراعظم ہونے چاہیے ایک وزیراعظم ملک چلائے، دوسرا امداد طلب کرتا رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں