مستونگ، ایک شخص گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد

مستو نگ،ضلعی انتظامیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی اسلحہ وایمونیشن برآمد ایک شخص گرفتار، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گئے ایف سی اور مستونگ لیویز فورسز نے اسلحہ سمگلروں کے خلاف ولی خان لیویز تھانہ کے حدود پڑنگ آباد کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیاگیا سرچ آپریشن دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں