چیئرمین نیب کی طبیعت ناساز

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے ایگزیکٹو بورڈ کا 13 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے تاہم آئندہ اجلاس کب ہوگا، اس بارے میں ابھی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں