بائیڈن انتظامیہ عرب امارات کو اسلحہ فروخت کرنے پر تیار
واشنگٹن:نئی امریکی انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر تیار ہوگئی۔امریکا متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کر رہا ہے جس میں جدید ترین فائٹرجہاز ایف 35، مسلح ڈرون اور دیگر سامان شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے امریکی کانگریس کو اسلحے کی مجوزہ فروخت سے متعلق آگاہ کر دیا
Load/Hide Comments


