حب، گڈانی کراس کے قریب ٹرالر نے کار کو کچل دیا، 3افراد کی ہلاکت کا خدشہ

حب؛ حب، گڈانی کراس کے قریب ٹرالر نے کار کو کچل دیا، 3افراد کی ہلاکت کا خدشہ، تفصیلات کے مطابق گڈانی کراس کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لک بدوک کے مقام پر حادثہ ٹرالر نے کار کو کچل دیا ۔ ایدھی ذرائع کے مطابق تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے ابھی ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں اور لک بدوک سے قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں