اسلام آباد، وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(انتخاب نیوز)شیخ رشید کا تحریک لبیک پاکستان کی جانب ملک بھر میں جاری پر تشدد واقعات میں تنظیم کے ملوث ہونے کا الزام لگا کر کالعدم قرار دیدیااور مکمل پابندی عائد کردی ہے تحریک لبیک پاکستان ملک میں دہشتگردی،لوگوں کو اکسانے اور انتشار پھیلانے جیسے دوسرے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے، انسداد دہشتگردی 1997ء کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیدیا گیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


