جھل مگسی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جھل مگسی:جھل مگسی کے علاقے پنجک میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ملزم فرار تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے پنجک میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ عبداللہ ماچھی جاں بحق ملزم آلہ قتل سمیت فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملنے کے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور کی ہدایت پر تحصیلدار جھل مگسی ارباب علی مگسی لیویز نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے لاش تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال جھل مگسی منتقل کردیا ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی گئی اور نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


