ابصارعالم پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے،سرداراختر مینگل

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے سماجی رابطے کےسائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابصارعالم پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے ایسے اقدامات سے آزادی اظہار رائے ختم نہیں ہوگی اوررصحافیوں کو ایسے اوچھے ہتھگنڈے استمعال کرکے خاموش کرانا خود ایک جرم ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں