بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور، جمعہ کو سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے صوبائی وزراء و ارکان اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری، سردار محمد صالح بھوتانی، نوابزادہ طارق مگسی، محمد خان طور اتمانخیل، میر اکبر مینگل، میر زابد علی ریکی کی رخصت کی درخواستیں پیش کیں جن کی ایوان نے منظوری دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں