ینگ ڈاکٹرز کا سیکرٹری صحت کے استعفی تک کام نہ کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا سیکرٹری صحت کے استعفی تک کام نہ کرنے کا اعلان
کوئیٹہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنما وں نے کہا کہ ہمارے ساتھیوں کو دہشت گردوں کی طرح مارا گیا، اگر سروسز کا صلہ یہی ہے کہ تو ہم اسی کا بایکاٹ کرتے ہیں ڈاکٹر اور ھیلتھ ورکرز کا دھرنا کام چھوڑ دیا جب تک سیکریٹری صحت اور سپیشل صحت مستعفی نہیں ھوتے کام نہیں کریں گے ھمیں کوئی حفاظتی چیزیں نہیں دی گئی جس پر احتجاج کرنے پہ ھمارے بیس ساتھیوں کو مارا پیٹا گیا اور تمام بیس لوگ پولیس اسٹیشن میں ھیں ھمیں ایسی تبدیلی نہیں چاھیے حکومت نا اہل ھے اربوں روپوں کے فنڈ ریلیز ھونے کے بعد بھی ڈاکٹروں اور نرسوں کے پاس ماسک نہی حفاظتی سامان نہ ھونے پہ سات ڈاکٹر اور تین نرسیں کرونا کا شکارصحت اور کرونا کے نام پہ اربوں روپے کی کرپشن ھوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں