غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی طیاروں کی مزاحمتی مراکز بمباری

غزہ:قابض اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی مزاحمتی مراکز پر وحشیانہ بمباری کی اور بعض مقامات پر توپ خانے سے گولہ باری ی گئی۔ یہ بمباری اور گولہ باری غزہ سے راکٹ داغے جانے کے بعد کی گئی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تین مقامات پر بمباری کی۔ شمالی غزہ کی پٹی، جبل الریس اور رفح کے مقامات پر اس وقت بمباری کی گئی جب شہری نماز فجر ادا کررہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں