مودی نے پرتگال اور فرانس کا دورہ منسوخ کر دیا

لزبن:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پرتگال اور فرانس کا دورہ منسوخ کر دیا. تفصیلات کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں اور کسانوں کے مسلسل احتجاج کے بعد آئندہ ماہ مئی میں پرتگال میں یورپی یونین سمٹ میں شرکت سے بھارتی وزیر اعظم نے معذرت کر لی ہے جب کہ دورہ فرانس کو ری شیڈول کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں