جہانگیر ترین تیتر بٹیر نہیں چلےگا،شاہ محمود قریشی کا طنز
ملتان :ملتان میں تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکن اس بات پر دھیان نہ دیں کہ 4 ایم این اے یا ایم پی اے بگڑ گئے
وزیراعظم نے جہانگیرترین گروپ سے ملاقات کی درخواست قبول کرلی
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نےسیاسی جدوجہد کی طویل جنگ لڑی،ماضی کی حکومتوں نےجنوبی پنجاب سےووٹ لیے لیکن ترقیاتی کام نہیں کیے،جو کہتے تھے ڈھائی سال ہوگئے کہاں ہے تبدیلی؟ان لوگوں سے کہتا ہوں دیکھو جنوبی پنجاب کا خواب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں تبدیلی کیا ہے؟ یہ ہے بہت بڑی تبدیلی۔
Load/Hide Comments


