بلوچستان اسمبلی اجلاس سے7 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سات ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں، جمعرات کو بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے صوبائی وزراء و ارکان نوابزادہ طارق مگسی، حاجی محمد خان طور اتمانخیل، میر عارف جان محمد حسنی، میر اکبر مینگل، شام لعل لاسی، ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں