حُسنی مبارک انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدرُُحُسنی مبارک 91سال کی عمر میں انتقال کرگئے ان کے بیٹے نے انکی رحث کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی حسنی مبارک 2011کے اوائل میں عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں معزولی کے بعد سے علیل تھے وہ اقتدار میں مغرب کا اتحادی سمجھا جاتا تھا انکے خلاف شرع ہونے والی عرب بہار تحریک دیگر عرب ممالک تک پھل گئی انکی معزولی کے بعد ان کے خلاف متعدد مقدمات بنے تھے انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی بعد میں ان کی سزاکم کی گئی اور مارچ 2017میں انہیں جیل سے رہا کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں