بلاول بھٹو کی خوشاب میں ضمنی انتخابات جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد
کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی۔یئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کر کے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف فیصلے سنا رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


