امریکہ میں اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں کل 10 ہزار 335 اموات ہوئی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار ہے۔
Load/Hide Comments