یروشلم: اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپو ں میں 22فلسطینی زخمی ہوگئے
یروشلم:ہلال احمر کا کہنا ہے کہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ رات گئے جھڑپوں میں 22 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے یروشلم کے پرانے شہر کے قریب شیخ جراح کے علاقے میں ہونے والی ان جھڑپوں میں 11 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی۔یہاں کئی سالوں سے فلسطینیوں اور یہودی آبادی کاروں کے درمیان زمین کے تنازع کے باعث بیامنی میں اضافہ ہوا ہے
Load/Hide Comments


