جی سیون ممالک کا ایران سے دوہری شہریت کے حامل قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

لندن:سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ وہ ان تمام قیدیوں کو رہا کرے جو دہری شہریت رکھتے ہیں اور انہیں ظالمانہ طریقیسے حراست میں لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں