کوئٹہ میں کورونا کا ایک اور مریض چل بسا
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض چل بسا بلوچستان میں کورونا وائرس سے اب تک 247افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ایسی طرح ہفتے کو مزید 138 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں ابتک 23324 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خوش قسمتی سے اب تک 21557 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


