سوراب،ٹوڈ ی کار اور مزدا میں تصادم ،تین افراد جاں بحق،3زخمی

سوراب؛قومی شاہراہ انجیرہ کے مقام ہرٹوڈی کار اور مزدا ٹرک میں تصادم، جس کے نتیجےمیں تین افراد جان بحق تین زخمی ہوگئے۔جاں بحق وزخمیوں کو ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیاہے۔ جاں بحق و زخمیوں کاتعلق پشین سے ہے جو عید منانے گھرجارہےتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں