بلوچستان میں کورونا سے مزید 2افراد جاں بحق

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید دو مریض لقمہ اجل بن گئے صوبے میں اب تک 255افراد جاں بحق ہوچکے ہیں منگل کو 121 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 23655 افراد میں کورونا وائرس کی ٹیسٹ مثبت آئی ہے بلوچستان میں اب تک 22012مریض صحت یاب ہوکر گھروں کا جاچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں