ابوظبی میں سگنل توڑنے پرگاڑی ضبط ہوگی

ابوظبی (انتخاب نیوز)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں سگنل توڑنے پر ایک ہزار اماراتی درہم (41 ہزار 690 پاکستانی روپے) جرمانہ ہوگا۔ابوظبی پولیس کے مطابق سگنل توڑنے پر 30 دن کے لیے گاڑی بھی ضبط ہوگی اور ضبط شدہ گاڑی چھڑوانے کے لیے 50 ہزار درہم بھی دینا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں