پنجگور سے دو لاشیں برآمد
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے تحصیل گچک کے علاقے دملی کے قریب دو افراد کی لاشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل گچک کے علاقے دملی کے قریب دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت بختیار اور معیار کے نام سے ہوی ہے اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر گوارگو محمد جاں بلوچ نے کہا کہ لیویز مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments