بھارتی مگ 21طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
نئی دلی:بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رات ایک بجے پنجاب کے علاقے باغپورانہ کے قریب فضائیہ کا طیارہ ’مگ 21‘ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہازمیں موجود پائلٹ بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
Load/Hide Comments


