لورالائی، کنویں میں کام کے دوران حادثہ،ایک شخص جاں بحق

لورالائی: لو رالائی میں کنویں میں کام کر نے کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں ایک شخص نواب خان نامی شخص کنویں میں کام کے دوران برمے کے پرزے دربلی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ریسکیوحکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں