سوئی میں مقامی گیس کمپنی کےخلاف بے روزگار انجنئیر نوجوانوں کا پرامن احتجاج تیسرے روز بھی جاری

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار فیض بگٹی) ڈیرہ بگٹی. سوئی میں مقامی گیس کمپنی کے گیٹ نمبر 1 پر تیسرے روز بھی بے روزگار انجنئیر ڈپلومہ ہولڈر کا احتجاج جاری ہے احتجاجی مظاہرہین نے سڑک پر ٹائر جلاۓ اور PPl گیس کمپنی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی نوجوانوں کا خطاب
ہم نے کئی سالوں کے محنت کے بعد ڈگریا لی ہیں ہم نہ سرف پنجاب اور سندھ بلوچستان کے مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر کے آئیں ہیں خدارا ppl ہم بے روزگار انجنئیر نوجوانوں کے ساتھ ظلم بند کریں
دھرنے کے شرکاء سے نوجوانوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے ماننے والے ہیں اور ہم پاکستانی ہیں ہم اپنے حق کیلئے بیٹے ہوئے ہیں گیس کمپنی ہم سے مذاکرات کرکے ہمارے مسائل حل کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں