لنڈی کوتل میں احتجاج،پتھراؤ فائرنگ 10زخمی

لنڈ ی کو تل:قوم شینواری خو گا خیل نے احتجاجاً بازار اور پاک افغان شاہرا بند کر دیا۔ہزاروں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراو کیا۔جوابی کاروائی میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کر دی۔شاہراہ کی بند ش سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں تھیں۔تفصیلات کے مطابق قوم خوگا خیل کے ہزاروں مشتعل مظاہرین نے این ایل سی،ایف بی ار اور ایف سی کے خلاف پاک افغان شاہرا اور لنڈ ی کو تل بازار احتجاجاً بند کر دیا اور بازار بائی پاس روڈ پر دھرنا دیا۔دھرنے کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراو کیا جس میں مبینہ طورپر 6پولیس اہلکار ذخمی ہوئے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے جوابی کاروائی میں ہوئی فائرنگ شروع کی جس میں ایک بچے سمیت چار افراد ذخمی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں