برنی سینڈر امریکی صدارتی انتخابی مہم سے دستبردار ہو گئے
عالمی میڈیاکے مطابق کہ برنی سینڈر نے الیکشن مہم سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نومبر میں ہونے والے امریکی الیکشن میں صدر ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹ کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کرنے کیلئے جوئی بیڈن میدان میں اتریں گے۔ عالمی ذرائع کے مطابق سینڈر بدھ کو اپنے مداحوں سے اس حوالے سے گفتگو کریں گے۔
Load/Hide Comments