نوشکی اور تفتان بارڈر کی بندش سے لوگ پینے کے پانی سے بھی محروم ہو چکے ہیں، احمد نواز بلوچ
بلوچستان اسمبلی اجلاس سے بی این پی کے رکن احمد نواز بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیراعظم کا شکریہ تب ادا کرتے جب وہ زمینداروں کے قرضے معاف کریں گے زمینداروں نے اپنی زمینیں قرضوں کے عیوض گروی رکھی ہیں اگر قرضے معاف نہیں ہوئے تو ان کی زمینیں ضبط ہوجائیں گی انہوں نے کہا کہ واپڈا کے 55ارب روپے کے واجبات بھی ختم کئے جائیں انہوں نے کہا کہ نوشکی اور تفتان بارڈر کی بندش سے لوگ پینے کے پانی سے بھی محروم ہیں
Load/Hide Comments


