اسلام آباد سے بلوچستان پہنچے کافاصلہ45 منٹ ہے وزیراعظم کو 45 دن لگے،ثناء بلوچ
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ثنا ء بلوچ نے سوشل میڈیاکے ویب سائٹ ٹوئٹر میں وزیر اعظم پر تنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور اسلام آباد کے بیچ ہوائی فاصلہ 45منٹ کا ہے لیکن وزیر اوظم عمران خان کو کوئٹۃ پہنچنے میں 45دن لگے انہوں نے مزید کہا کہ وباء اور عالمی آفات کا مقابلہ تو عوام کرتی ہے لیکن بروقت اعتماد اور یقین قیادت فراہم کرتی ہے۔
Load/Hide Comments