یو این ایچ آر سی کا بلوچستان حکومت کو کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے امداد
بلوچستان حکومت کو یو این ایچ آر کی جانب سے کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے امدادی سامان فراہم کیا گیا ہے، امدادی سامان میں ربڑہال اور قرنطینہ کے دیگر ضروری سامان شامل ہیں، یو ایچ آر سی کی جانب سے اس سے پہلے بھی وفاقی حکومت کو امداد جاری کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments