قلات میں گاڑی حادثے کا شکار، 4افراد زخمی

قلات:بلوچستان کے ضلع قلات میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہسپتال حکام کے مطابق گزشتہ روز قلات سے محمد تاوہ جانے والی گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مقامی لوگوں نے ہسپتال پہنچایامزیدکارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں