ٓاٹلی میں 100ڈاکٹرز کروناکا مقابلہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے
اٹلی:اٹلی میں ہلاک ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی ہے، اٹلی کا طبی عملہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، اٹلی میں طبی عملہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کو وہ سہولیات مہا نہیں ہیں کہ وہ اس نوول وائرس کا مقابلہ کر سکیں، کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک دنیامیں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اب تک اس سے امریکا کے بعد سب سے زیادہ اٹلی متاثر ہوا ہے۔
Load/Hide Comments