ووہان لاک ڈاؤن کے خاتمے بعد دوکان مالکان کا احتجاج

چین:چین نے تقریبا 6ماہ بعد ووہان شہر سے لاک ڈاؤن کو کھول دیا ہے جس کے بعد لوگوں کی معمول زندگی دوبارہ بحال ہونے کی طرف جا رہی ہے لیکن دوسری طرف بہت سے دوکان مالکان نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، سوشل میڈیا کے ویب سائٹ میں ان احتجاج کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جنہیں حکام کی جانب سے سنسر کیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کا ایجاد اسی شہر میں ہو اتھا جو بعد میں آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پھیلتا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں