خضدار،فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

خضدار(اقبال مینگل)تحصیل باغبانہ میں مسلحہ افراد نے گھر میں گھس کر دو افراد کو قتل کردیا جاں بحق ہونے والے دنوں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں دونوں بھائیوں کو رات گئے ان کے گھر واقع باغبانہ گفتاری کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔مقتول کی شناخت محمد رفیق ولد عبدالرحمن، محمد اکبر ولد عبدالرحمن قوم باجوئی سے ہوئی ہےواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں