صوبائی وزیرداخلہ و چیف سیکرٹری بلوچستان کوئٹہ کراچی شاہراہ کا فضائی جائزہ لیا

خضدار (نمائندہ انتخاب)صوبائی وزیر داخلہ و چیف سیکرٹری بلوچستان، کوئٹہ کراچی آر سی ڈی قومی شاہراہ فضائی جائزہ لیاصوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ اور اس سے محلقہ علاقوں کا تفصیلی فضائی جائزہ لیا۔اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان رائے طاہر ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد مجید اور دیگر اعلئ حکام بھی ہمراہ تھے۔چیف سیکرٹری بلوچستان لیویز پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے اور میڈیکل کالج خضدار کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیںگے

اپنا تبصرہ بھیجیں