سعودی عرب نے منی لانڈرنگ پر 10سال قید 50لاکھ جرمانہ مقررکر دیا
ریاض:سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ منی لانڈرنگ ایک جرم ہے جس کے مرتکب کو 10 سال تک کی قید اور 50 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر ملزم مقامی شہری ہے تو اسے دس سال تک بیرون ملک سفر پرپابندی کی بھی سزا دی جائے گی جب کہ غیر سعودی کی قید اور جرمانے کے بعد ملک بدری کی سزا ہوگی
Load/Hide Comments


