22جون منگل کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی

جہانیاں:22جون منگل کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2021ء بروز منگل اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی دن کا دورانیہ 16گھنٹے کے لگ بھگ ہوگا۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں