ایران کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

تہران: ایران میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 افرادہلاک ہوگئے، حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس عہدیدار نے بتایا کہ طیارہ شمالی خراسان کے علاقے گرمے میں گرا،طیارے میں سوار دونوں افرادہلاک ہوگئے ، طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرکر تباہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں