خضدار زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

خضدار:اطلاعات کے مطابق زیرینہ کھٹان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سےخاتون سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہئے جس میں شاہ نواز زنگیجو اور جلیل نے فائرنگ کرکے حاجی احمد ولد عبداللہ قوم میروانی ،محمد رمضان ولد حاجی احمد اور اسما ولد حاجی احمد میر وانی کو شدید زخمی کردیا جہنیں ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا گیا ہےزمین کے تنازع پر لڑائی خاتون سمیت تین افراد زخمی لیویز کے مطابق زیرینہ کھٹان میں زمین کے تنازع پر شاہ نواز زنگیجو اورجلیل نے فاٸرنگ کرکے حاجی احمد ولد عبداللہ قوم میروانی، محمدرمضان ولد حاجی احمد اور اسما ولد حاجی احمد میروانی کو شدید زخمی کردیا جنہیں ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا گیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں