سعودی فضائیہ نے حوثی ملیشیا کا ایک اور ڈرون مارگرایا

ریاض:سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے چھوڑے گئے اور اور ڈرون کومارگرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادن جاری ایک بیان میں کہاکہ حوثی ملیشیا نے بارود سے لدے اس ڈرون کو یمن کے شمالی علاقے سے سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشیط کی جانب چھوڑا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں