گوادر،پاک بحریہ کے زیراہتمام سیلنگ کیمپ کا انعقاد
گوادر: گو ادر میں پا ک بحریہ کے زیر اہتمام مقامی بچوں کے لئے سیلنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تر جمان پا ک بحریہ کے مطابق گوادر میں مقامی بچوں کے لیے ایک ہفتے کاسیلنگ کیمپ لگا یا گیا کیمپ میں 10سے 16سال کی عمر کے بچوں نے کشتی رانی کی تر بیت بھی حاصل کی۔ تر جمان کے مطابق تقریب کے مہمان خصو صی کما نڈر رو یسٹ ریئر ایڈ مرل جواد احمد نے کیمپ کے شرکاء میں اسناد اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے اس مو قع پر علا قہ معززین نے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کر کے کیمپ کے انعقا د کو سراہا۔
Load/Hide Comments


