ہرنائی ،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ 5اہلکار جاں بحق

ہرنائی (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار جاں بحق جنکی شناخت نائک نادر حوالدار ظفر ،بشیر، ہدایت ، اور سپا ہی نوراللہ کے نام سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں